غذائیت کے اعداد و شمار سے بھنے ہوۓ چنے کو پروٹین، فائبر، کیلشیم، کوپر، مینگنیشیم، فولیٹ، معدنیات اور فیٹی ایسڈ کا ایک حیرت انگیز ذریعہ کہا جاتا ہے۔ غذائیت کے ماہرین تجویز کرتے ہیں کہ بھنے ہوئے چنے کو چھلکے کے ساتھ کھایا جائے ، کیونکہ یہ جسم کو بہت زیادہ فائبر اور پروٹین مہیا کرتا ہے جس سے زیادہ دیر تک بھوک نہیں لگتی